Posts

How to Conduct a Successful Interview by Ahmed Hassan Noori

  کامیاب انٹرویو دینے کا طریقہ از قلم احمد حسن نوری ahmedhassannooriofficial@gmail.com مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ توڑ اضافے نے عوام کی کمر توڑنے میں کوئی قصر نہیں چھوڑی, ایسے میں ہر انسان بہتر سے بہترین کا خواہاں ہے, چھوٹی موٹی جاب سے اب گزر بسر قطعی ممکن نہیں, پاکستان کا پڑھا لکھا طبقہ بیرون ممالک یاں بڑے شہروں کا رخ کرنے پر مجبور ہے۔  یوں شہروں کی آبادی میں دن با دن ہوتے اضافے کے سبب وسائل میں بھی کمی آتی جا رہی ہے خاص کر نوکریوں کے معاملات میں, ایک عام سی سرکاری و نجی نوکری پر اپلائے کرنے والوں کی تعداد ناچاہتے ہوئے بھی سینکڑوں میں جا پہنچی ہے, ایسے میں اکثر اوقات وہ لوگ بھی نوکری سے رہ جاتے ہیں جو کہ اصل میں اس کے حقدار ہوتے ہیں, ایک چیز جو قابل غور ہے  کہ "ایسی صورت حال سے کیسے نمٹا جائے؟"  دیکھیں کسی بھی جگہ جاب کے لیے سب سے اہم انٹرویو ہوتا ہے اگر آپ کا انٹرویو اچھا ہوا تو آپ کو جاب ملنے کے امکانات بہت حد تک بڑھ جاتے ہیں, اکثر جاب ملنا یقینی ہوتا ہے۔ مگر اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ انٹرویو کیسے دیا جائے جبکہ اکثر لوگوں انٹرویو کی وجہ سے خاصے ذہنی دباؤ اور ڈپریشن...

Dowry By Ahmed Hassan Noori

Selfie stand by Ahmed Hassan Noori

What is Love by Ahmed Hassan Noori